Search This Blog

Tuesday, 19 January 2021

HEC ‎revised ‎Policy ‎2020ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے پی ایچ ڈی کے لیے ایم ایس اور ایم فل کی شرط ختم کر دی ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے پی ایچ ڈی کی پالیسی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جس سے پُرانے طلبا بھی مستفید ہوں گے۔ اس حوالے سے ایچ ای سی کے چیئرمین طارق بنوری نے کہا کہ پی ایچ ڈی میں ایم ایس،ایم فل کی شرط ختم کر دی گئی ہے، طلبا اب بی ایس کے بعد براہ راست پی ایچ ڈی میں داخلہ لے سکتے ہیں۔طلبا کے لیے پریکٹیکل کے طور پر انٹرن شپ لازمی قرار دی گئی ہے، طلبا اپنے شہر میں رہ کر ان پیڈ انٹرنشپ کریں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈگری کی ویلیو بڑھنے کی فکر ہے، طلبا کو غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینا لازمی ہوگا۔جبکہ جنرل ایجوکیشن لینا بھی لازمی ہو گا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اس نوٹیفکیشن کے مطابق اس پالیسی کا اطلاق بیک وقت پورے ملک کی جامعات میں کوالٹی پی ایچ ڈی کی پروڈکشن کے لیے ہوگا، نوٹیفیکیشن کے تحت جامعات میں پہلے سے انرولڈ پی ایچ ڈی کے طلبہ پر مکمل یا من و عن اطلاق نہیں ہوگا تاہم پالیسی کے کچھ جزوی حصوں سے پُرانے طلبا فائدہ لے سکتے ہیں۔اس حوالے سے نوٹیفیکیشن میں پالیسی کے ‏annexure ‎1.8 کا حوالہ دیا گیا جس کے

Important Notificatin for *More Clarifications of Regularization of Contract Employees Recruited under Rule 17-A* by Government of the Punjab