Search This Blog

Sunday, 12 June 2016

Leadership Theory

لیڈر شپ تھیوریز ـ
ـــــــــ
1) لیڈر ہمیشہ پیدا ہوتے ہیں ــــــــ اِن کو خود سے بنایا نہیں جا سکتا (Great man theory)
2)ـٹریٹ تھیوری (Trait Theory) ــ اِس تھیوری کے مطابق کچھ خاص خوبیوں Traits کی بنیاد پر ہم کِسی بھی شخص میں لیڈرشپ Qualities کا پتا چلا سکتے ہیں ـ مثال کے طور ہر Intelligence ، Personality، scientific spirit, social sensitivity, ability to communicate وغیرہ وغیرہ
اِس تھیوری کے مطابق یہ Traits ہم میں پیدائشی بھی ہو سکتی ہیں یا پھر ہم اِن کو Training and exercises کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں
3) ایسا کرشماتی شخص جو اپنے کام سے دوسروں کو متاثر کر سکے ـ لیڈر لوگوں میں تحریک پیدا کر کے اُن کے کام کرنے کو بہتر کرے تاکہ آرگنائزیشن کے گولز کو حاصل کیا جا سکتے ـــــــــــ کرشماتی لیڈر (Charismatic theory)کہلاتا ہے ـکرشماتی لیڈر ـــ میکس ویبر کے مطابق ـ پیدائشی ہوتے ہیں
4) کونٹیجنسی لیڈرشپ تھیوری(Contingency theory) ـــــ اِس تھیوری کے مطابق کوئی بھی شخص ہر فلیڈ میں لیڈر نہیں ہوتا ـــ ہر فلیڈ اور حالات کی کچھ ڈیمانڈ ہوتی ہے جِس میں لیڈر کے لئے کچھ شرائطی خوبیاں ہوتی ہیں اگر وہ اُن خوبیوں پر پورا اترتا ہو تو وہ اُس فلیڈ کے لئے لیڈر قرار پائے گا ۔

No comments:

Post a Comment