Search This Blog

Thursday, 14 June 2018

What to do at an Interview

*What to do at an Interview?:*

1. *Carry your CV and other required documents in a folder*. Documents such as: mark sheets, salary slips, key certificates, experience letters (if applicable).
(اپنا سی وی اور دیگر دستاویزات اپنے ساتھ لے کر جائیں۔ دیگر دستاویزات جیسے: آپ کی مارک شیٹ، سرٹیفیکیٹ، اور اگر آپ نے پہلے کہیں کام کیا ہے تو اس کا لیٹر۔)

*2. Dress smartly*. Before going for an interview, practice in front of a mirror.
(اچھے سے تیار ہوں اور آئینے کے سامنے مشق ضرور کریں۔)

3. *Reach the interview venue before time*. It helps you look around and relax a bit.
(انٹرویو کی جگہ پر جلدی پہنچیں، اس سے آپ کو آس پاس دیکھنے کا موقعہ ملے گا اور آپ تناؤ سے آزاد ہوں گے۔)

4. *Read about the company and the job profile, so that you could connect your skills to the profile you are applying for*.
(کمپنی اور وہاں اپنے کام کے بارے میں ضرور پڑھیں، اس سے آپ انٹرویو کے وقت اپنی مہارتوں کے بارے میں اچھے سے بات کر پائیں گے۔)

5. *Know your CV well*. You should know each and every point on the CV.
(اپنا سی وی اچھے سے پڑھیں۔ آپ کو اپنے سی وی پر سب کچھ پتہ ہونا چاہیے۔)

6. *Prepare a file for all the documents and keep everything in order, so that you do not look clumsy in front of the interviewer*.
(اپنے سب دستاویزات کو ایک فائل میں رکھیں۔ سب کچھ جما کر رکھیں تا کہ آپ انٹرویو لینے والے کے سامنے ہڑبڑائیں نہ۔)

7. *When answering questions, make eye contact. It shows confidence*.
(سوالوں کے جواب دیتے وقت انٹرویو لینے والے سے آنکھیں ملا کر بات کریں۔ یہ خوداعتمادی کو ظاہر کرتی ہے۔)

8. *Prepare well for the basic questions like, 'Tell me something about yourself', 'Where do you see yourself in five years?' and 'What are your strengths and weaknesses?*
(بنیادی سوالوں کے لیے پہلے سے تیار رہیں۔ جیسے: ’اپنے بارے میں کچھ بتاؤ‘، ’آپ اپنے کو 5 سال میں کہاں دیکھتے ہیں؟‘، ’آپ کی کمزوریاں اور خوبیاں کیا ہیں؟‘)

9. *If you do not understand a question, request the interviewer to elaborate more*.
(اگر آپ کو سوال سمجھ نہ آئے تو انٹرویو لینے والے سے اسے تفصیل سے بتانے کو کہیں۔)

10. *Greet everyone when you go in, and request for permission to be seated before you sit*.
(اندر جانے پر سب کوسلام کریں۔ بیٹھنے سے پہلے اجازت لیں)

No comments:

Post a Comment