Search This Blog

Monday, 4 June 2018

Phrases

*Today, we will learn about phrases that one should use while agreeing or disagreeing with something.*
*آج، ہم ایسے مرکبات سیکھیں گے جنہیں کسی سے اتفاق یا عدم اتفاق کرتے وقت استعمال کیا جاتا ہے۔*

*Phrases to use - to agree*
*اتفاق کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے مرکبات*

1. That's right!
ٹھیک ہے!

2. Definitely!
یقینا!

3. Exactly!
بالکل!

4. So do I
میں بھی ایسے ہی

5. No doubt about it.
اس بارے میں کوئی شک نہیں۔

6. We're in accord
ہمیں اتفاق ہے

7. Our thoughts are parallel
ہمارے خیالات مماثل ہیں

8. That's just what I was thinking.
میں بھی یہی سوچ رہا تھا۔

9. I could not have said it any better
میں اسے اور بہتر طور پر نہیں کہہ سکتا تھا

10. I think you are totally right about that.
میرے خیال میں آپ اس بارے میں بالکل درست ہیں۔

11. You got it.
صحیح کہا آپ نے۔

12. Absolutely!
یقینا!

13. I agree with you.
مجھے آپ سے اتفاق ہے۔

14. You're so right.
آپ بالکل درست ہو۔

*Phrases to use - to disagree*
*عدم اتفاق کرنے کے لیے استعمال ہونے والے مرکبات*

1. I agree with you to a point, but..
میں کچھ حد تک آپ سے متفق ہوں، مگر۔۔۔

2. I understand what you are saying, however...
میں آپ کی بات سمجھتا ہوں، تاہم۔۔۔

3. I see what you are saying, but..
میں آپ کی بات سمجھ مانتا ہوں، مگر۔۔۔

4. I am afraid, I don't agree...
مجھے خدشہ ہے، میں اتفاق نہیں کرتا ہوں۔۔۔

5. I'm sorry but, I just can't agree...
میں معذرت خواہ ہوں مگر، میں بس اتفاق نہیں کر سکتا ہوں۔۔۔

6. Sorry, but I really can't agree to that...
معذرت، مگر میں اس سے حقیقت میں اتفاق نہیں کر سکتا ہوں۔۔۔

7. Hmm.. I wonder if it's true that...
ہونہہ۔۔۔ میں سوچتا ہوں کہ آیا وہ سچ ہے۔۔۔

8. I don't think that's such a good idea...
میرے خیال میں وہ اتنا اچھا خیال نہیں ہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment