*Ways to Apologies:*
*معافی مانگنے کے طریقے:*
Sorry!
معذرت!
Pardon
معاف کریں۔
I beg your pardon
میں آپ کی معافی چاہتا ہوں۔
I am terribly sorry
مجھے انتہائی دکھ ہے۔
I am sorry
مجھے دکھ ہے۔
I am really sorry
مجھے حقیقت میں دکھ ہے۔
I am awfully sorry
میں انتہائی دکھی ہوں۔
Excuse me
مجھے معاف کریں۔
Excuse me, please
برائے مہربانی، مجھے معاف کریں۔
I didn't mean that
میں وہ نہیں چاہتا تھا
My mistake
غلطی سے
I was mistaken
میں غلطی پر تھا۔
I messed up
میری وجہ سے الجھن پیدا ہو گئی۔
I made an error
مجھ سے غلطی ہو گئی۔
Just a moment, please
برائے مہربانی، بس ایک لمحہ۔
Wait one minute
ایک منٹ انتظار کریں۔
This will take a second
اس میں ایک سیکنڈ لگے گا۔
This will take a minute
اس میں ایک منٹ لگے گا۔
Please wait for a second
برائے مہربانی ایک سیکنڈ انتظار کریں۔
Hold on for a second
ایک سیکنڈ رکیں۔
Excuse me a moment
مجھے ایک لمحہ کے لیے معاف کریں۔
Am I disturbing you?
میں آپ کے کام میں خلل ڈال رہا ہوں؟
Is this a good time?
کیا یہ ٹھیک وقت ہے؟
Are you busy?
کیا آپ مشغول ہیں؟
Am I intruding?
کیا میں مداخلت کر رہا ہوں؟
Am I bothering you?
کیا میں آپ کو پریشان کر رہا ہوں؟
That's my fault
غلطی میری ہے۔
Sorry, I wasn't paying attention
معذرت، میں توجہ نہیں دے رہا تھا۔
Sorry, I was negligent
معذرت، میں غافل تھا۔
It's my fault
یہ میری غلطی ہے۔
It was careless of me.
میں نے لاپروائی کی۔
I'm to blame
الزام مجھ پر آنا چاہئے۔
I did that, sorry
معذرت، وہ مجھ سے سرزد ہوا۔
I did it, sorry
معذرت، اسے میں نے کیا۔
No comments:
Post a Comment