Search This Blog

Tuesday, 11 January 2022

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سال 2022 کی سکول بیسڈ اسسمنٹ (SBA) کے لئیے ہدایات جاری کر دی ہیں.پیپر SNC کے مطابق ہوں گے.مسلمان طلباء سے ناظرہ قرآن کا پیپر علیحدہ مضمون کے طور پر لیا جائے گا. جبکہ غیر مسلم طلباء سے اخلاقیات کا پیپر لیا جائے گا.

No comments:

Post a Comment

Notification

CEO DEA Education Sahiwal Duration

📋 ساہیوال کے تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز — ایک تاریخی ریکارڈ دستیاب ریکارڈ کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ساہیوال میں مختلف ادوار کے دوران ب...