Search This Blog

Saturday, 18 November 2017

جان ڈیوی

جان ڈیوی کِس فلسفی سے متاثر تھا ؟
ـــــــــ
بعض مفکریں و ماہرین کے مطابق ڈوی فلسفہ عملیت کا بانی تصور کیا جاتا ے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ فلسفہ عملیت کی بنیاد روسو نے رکھی تھی اور "Pragmatism" کی اصطلاح یونانی زبان کے لفظ "Pragma" سے ماخوذ ہے جِس کے معنی "عمل و تجربے" کے ہیں َ
روسو نے تعلیم و تربیت کے لئے جو طریقہ ہائے تدریس متعین کئے تھے جو آنے والے وقتوں میں پوری دنیا میں رہنما تدریسی طریقے ثابت ہوئے اور جو تعلیم کے عمل میں ضروری قرار دے کر تعلیم میں "عمل" کو ضروری قرار دیا
1ـ تعلیم بذریعہ کھیل
2- تعلیم بذریعہ عمل
3ـ تعلیم بذریعہ تجربہ و مشاہدہ
4ـ تعلیم بذریعہ خود دریافت
روسوکے نظریات کو پستالوزی نے عملی صورت دے کر روسو کے نظریات کو کتاب کی تحریر تک محدود ہونے سے بچا لیا ـ اِس لئے کہا جاتا ہے
" پستالوزی نہ ہوتا تو روسو کے نظریات کو زندگی نصیب نہ ہوتی اور روسو نہ ہوتا تو پستالوزی کو عملی طور پر کچھ کرنے کے لئے اِس کے سامنے نہ ہوتا"
اِس لئے ہم کہ سکتے ہیں کہ جان ڈیوی روسو کے تعلیمی افکارونظریات سے زیادہ متاثر دیکھائی دیتا ہے َ جان ڈیوی سے قبل پستالوزی ، ہربرٹ اسپنر۔ فروبل اور ولیم جیمز نے روسو کے نظریات و افکار کو آگے بڑھایا اور لفظ "عمل و تجربے" کو اپنے فکری انداز میں استعمال کیا ۔ متذکرہ بالا مفکرین تعلیم نے جس فکر کی بنیاد ڈالی اِس کو بام عروج پر پہنچانے والے مفکر اور ماہرِ تعلیم جان ڈیوی ہیں
(فلسفہ تعلیم ۔ صفحہ نمبر 88۔ مسز کشور اقبال ، محمد مرزا)

جان ڈیوی

جان ڈیوی کِس فلسفی سے متاثر تھا ؟
ـــــــــ
بعض مفکریں و ماہرین کے مطابق ڈوی فلسفہ عملیت کا بانی تصور کیا جاتا ے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ فلسفہ عملیت کی بنیاد روسو نے رکھی تھی اور "Pragmatism" کی اصطلاح یونانی زبان کے لفظ "Pragma" سے ماخوذ ہے جِس کے معنی "عمل و تجربے" کے ہیں َ
روسو نے تعلیم و تربیت کے لئے جو طریقہ ہائے تدریس متعین کئے تھے جو آنے والے وقتوں میں پوری دنیا میں رہنما تدریسی طریقے ثابت ہوئے اور جو تعلیم کے عمل میں ضروری قرار دے کر تعلیم میں "عمل" کو ضروری قرار دیا
1ـ تعلیم بذریعہ کھیل
2- تعلیم بذریعہ عمل
3ـ تعلیم بذریعہ تجربہ و مشاہدہ
4ـ تعلیم بذریعہ خود دریافت
روسوکے نظریات کو پستالوزی نے عملی صورت دے کر روسو کے نظریات کو کتاب کی تحریر تک محدود ہونے سے بچا لیا ـ اِس لئے کہا جاتا ہے
" پستالوزی نہ ہوتا تو روسو کے نظریات کو زندگی نصیب نہ ہوتی اور روسو نہ ہوتا تو پستالوزی کو عملی طور پر کچھ کرنے کے لئے اِس کے سامنے نہ ہوتا"
اِس لئے ہم کہ سکتے ہیں کہ جان ڈیوی روسو کے تعلیمی افکارونظریات سے زیادہ متاثر دیکھائی دیتا ہے َ جان ڈیوی سے قبل پستالوزی ، ہربرٹ اسپنر۔ فروبل اور ولیم جیمز نے روسو کے نظریات و افکار کو آگے بڑھایا اور لفظ "عمل و تجربے" کو اپنے فکری انداز میں استعمال کیا ۔ متذکرہ بالا مفکرین تعلیم نے جس فکر کی بنیاد ڈالی اِس کو بام عروج پر پہنچانے والے مفکر اور ماہرِ تعلیم جان ڈیوی ہیں
(فلسفہ تعلیم ۔ صفحہ نمبر 88۔ مسز کشور اقبال ، محمد مرزا)

Essitialism &Idealism

لزومیت پسندی کا فلسفہ آج سے تقریباًلزومیت پسند بنیادی طور پر 3R فلاسفی کے قائل تھے ـ 3R کا مطلب بچوں کو کلاس میں لکھنا، پڑھنا اور الجبر کے بنیادی اصول (جمع ، تفریق، ضرب ، تقسیم) سیکھنا مقصود تھا ـ گورنمنٹ آف پنجاب نے لزومیت پسندوں کی 3R فلاسفی کو تبدیل کر کے 2R میں تبدیل کر دیا اور تیسری کلاس تک اپلائی کر دیا ـ یعنی تیسری کلاس تک بچے کو پڑھنا اور الجبر کے بنیادی اصولوں سے واقفیت ہونی چائیے ـ مطلب گورنمنٹ تیسری کلاس تک اسسمنٹ/ جائزہ لیتے وقت بچوں سے لکھنے کی ڈیمانڈ نہیں کرتی کہ بچوں کو لکھنا بھی آنا چائیے ـ مگر افسوس سو سال گزر جانے کے بعد بھی ہم لوگ اِس قدر پیچھے ہیں کہ چار سالوں (کچی، پہلی، دوسری، تیسری) میں بچوں کو 2R فلاسفی کے قابل بنا سکیں ــــــــــ 3R فلاسفی تو بہت دور کی بات ہے جو گورے اپنے ممالک میں سو سال پہلے اپلائی کر چکے ـ

فلسفہِ تصوریت
ـــــــــــــــ
اِس دنیا میں جو چیزیں ہمیں نظر آتی ہیں وہ دراصل اِن حقیقتوں کی نقل / پرچھائیں ہیں جنہیں ہم دیکھ نہیں سکتے ۔ اِسی وجہ سے اِس نظریہ کو نظریہ تصوریت کہتے ہیں
اِس فلسفہ کے مطابق کائنات کی ہر شے اِس حقیقت کا عکس ہے جِس کا تصور انسان کے ذھن میں ہے اِس لئے حقیقت سے آگاہی کے لئے تصور کا سہارا لیا جا سکتا ہے ـ جو اِس مادی دنیا کے علم کا ذریعہ ہے ـ
مادی دنیا حقیقت نہیں ـــــــ مگر حقیقت کا پر ہے اِسی لئے حواس کے ذریعہ حقیقت پہچانی نہیں جا سکتی ـ حقیقت کا علم ایک چھٹی حِس سے حاصل ہوتا ہے جِس کو افلاطون عقل و ادراک کا نام دیتا ہے َـ
اِب مزید اِس چھٹی حِس کے بارے میں افلاطون کہتا ہے کہ یہ حِس ہر شخص کے پاس نہیں ہوتی ـ بلکہ چند مخصوص لوگوں کو خدا نے عطا کی ہے جو درحقیقت، حقیقت کا علم حاصل کر سکتے ہیں اور وہی اعلٰی خاندان کے حکومت کرنے کے مستحق ہوتے ہیں
کیونکہ افلاطن کے نزدیک "علم حاصل کرنے کی صلاحیت ہر فرد میں نہیں ہے" یہ جوہر قدرت

ایجوکیٹر ریکروٹمنٹ 2017 2018  کی شرائط

ایجوکیٹر ریکروٹمنٹ 2017 2018  کی شرائط:
انٹری ٹیسٹ کیلیے تمام پنجاب کے لوگ Eligible ہیں۔
پنجاب میں کسی بھی سنٹر ٹیسٹ کیلیے منتخب کیا جا سکتا ہے، تاہم اپنے ضلع کا نام لازمی لکھیں تاکہ رزلٹ کارڈ بھیجا جا سکے
شادی شدہ خواتین اپنے شوہر کے ڈومیسائل پہ اپلائی کر سکتے ہیں۔
عمر کی بالائی حد میل 35 سال، فیمیل 38 سال، معذور 40 سال۔
امیدوار کے میٹرک سند سے عمر کو دیکھا جائے گا ۔
کسی ضلع میں اپلائی کیلیےمتعلقہ تحصیل/ضلع کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔
پہلے سے جاب ہولڈر آفراد کو NOC کے ذریعے اپلائی کی اجازت ہوگی اور ان کی ملازمت کو اصل عمر سے منہا کر کے عمر بنائی  جائے گی۔
کسی پوسٹ پر اپلائی کیلیے مطلوبہ تعلیم ہونا لازمی ہے۔
ایجوکیٹر کیلیے ٹیسٹ میں کم از کم 50 مارکس اور AEO کیلیے 60 مارکس لینا لازمی ہے۔
ایجوکیٹر کی ہر کیٹیگری میں 3% حصہ معذور افراد کیلیے ہے۔
ڈسٹرکٹ سوشل آفیسر سے معذوری کا سرٹیفیکیٹ بنوانا ہوگا اور تصدیقی سرٹیفیکیٹ بھی کہ آیا معذوری تدریس میں اثر انداز نہیں ہوگی۔
اور 5 فیصد حصہ اقلیتوں کیلیے ہے۔
ٹیسٹ تمام DHQs پہ منعقد ہوں گے۔
امیدواران علیحدہ علیحدہ فارم جمع کروا کے ایک سے زیادہ پوسٹ پہ اپلائی کر سکتے ہیں۔
نمونہ کے پیپر NTS اور PMIU کی ویب سائٹ پر میسر ہیں۔
انٹرویو کے وقت اصل اسناد اور ان کی متصدقہ نقول ساتھ لانا لازمی ہوگا۔
نامکمل درخواستوں پہ غور نہیں کیا جائے گا۔
متعلقہ DEA کی تشہیر کے مطابق امیدوار کی عمر اور مطلوبہ تعلیم یکم جنوری تک مکمل ہونا لازمی ہے۔
متعلقہ DEA کو سیٹیں بڑھانے یا کم کرنے کا اختیار ہوگا۔
ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواران ہی متعلقہ DEA کی تشہیر کے مطابق اپلائی کر سکیں گے۔
ہر کیٹیگری کی کورس آوٹ لائنز، سیلیبس NTS کی ویب سائٹ پہ میسر ہے۔
امیدوار کے مکمل تعلیمی کیریئر میں کوئی بھی ڈگری اگر تھرڈ ڈویژن ہے تو اپلائی نہیں کر سکتے۔
سابقہ NTS رزلٹ کارڈ قابل قبول نہیں ہوگا۔
انٹری ٹیسٹ کے متعلق کوئی بھی تبدیلی ممکن ہوئی تو گروپ میں مطلع کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپلائی کا طریقہ۔
1۔ NTS کی ویب سائٹ پہ آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔
آن لائن اپلائی کا پرنٹ اور 475 روپے کا اصل چالان فارم (جو HBL, MCB, ABL, MBL کی کسی بھی برانچ میں جمع کروا سکتے ہیں) ہر صورت 4 دسمبر تک NTS اسلام اباد ہیڈ کوارٹر تک پہنچانا لازمی ہو گا۔ اس کے بعد ملنے والی درخواستوں پہ غور نہ کیا جائےگا۔
درخواست جو by hand بھیجی جائے گی وہ قابل قبول نہیں ہو گی۔
ٹیسٹ سنٹر اور کیٹیگری کو تبدیل نہیں کیا جائے گا اور ٹیسٹ کے وقت اصل شناختی کارڈ اور رول نمبر سلپ ساتھ لانا لازمی ہو گا ۔
درولنمبر سلپ NTS کی ویب سائٹ سے بھی ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مطلوبہ تعلیم:
1۔ ESE آرٹس کیلیے مطلوبہ تعلیم ماسٹر ڈگری اردو، انگریزی، مطالعہ پاکستان، نفسیات، اسلامیات، سیاسیات، تاریخ، جغرافیہ اور تاریخ رکھی گئی ہے)
2۔ ESE (سائیں میتھ) کیلیے مطلوبہ تعلیم ماسٹر ڈگری فزکس، کیمسٹری، باٹنی، زووالوجی اور ریاضی رکھی گئی ہے۔
3۔ SESE آرٹس کیلیے  مطلوبہ تعلیم ماسٹر ڈگری اردو، انگریزی، مطالعہ پاکستان، نفسیات، اسلامیات، سیاسیات، تاریخ، جغرافیہ ہوں اکنامکس، شماریات اور تاریخ رکھی گئی ہے)
4۔ SESE سائینس کیلیے مطلوبہ تعلیم ماسٹر ڈگری فزکس، کیمسٹری، باٹنی، زووالوجی اور ریاضی رکھی گئی ہے۔
5۔ AEO کیلیے مطلوبہ تعلیم ماسٹر ڈگری اردو، انگلش،  فزکس، کیمسٹری، باٹنی، زووالوجی، ریاضی، شماریات شکایات اور کمپیوٹر سائینس ہے۔

Friday, 17 November 2017

اساتذہ کی بھرتی کا اشتھار اور تمام تر تفصیلات

"Breaking News"

Educators Jobs Announced In School Edu Deptt Punjab In All Punjab Through NTS.Last Date To Apply 4 December 2017....

Eligibility For Educators Jobs

👉BPS_09/14/16
Taleem Master Degree In Urdu,Eng,Pak Study,Islamiyat,Psychology,Pol Sci,History,Geography,Home Ecn,Stat,Edu, Phy,Chem,Bio,Com Sci,Math,Zoology
Age:Male:20-35
Female:28-38
Disabled:20-40
Eligibility For Educators Posts

👉The Candidates Having Bachelor(BA/BSc) Degree Not eligible For Educators Posts

👉Age And Qualification Shall Be Determined As On 1st January 2017
Eligibility For Assistant Education Officers(AEOs)Posts
👉Taleem
Master Degree BS(Honors)Eng,Urdu,Phy,Chem,Botany,Zoology,Math,Stat,Computer Sci
👉NTS Test Fee For AEOs/Educators Posts Is: 475
Eligibility For Educators Posts

👉Married Female Can Apply Either Against Her Domicile Or Against Her Husband's Domicile

👉For In-Service Candidates The Period Of His/Her Continues Service Shall Be Excluded
👉First Time MA Education Considered As Master Degree For Educators Recruitment Rather Than A Professional Degree

👉 This Recruitment Will Be Against Only Those Posts Which Remained Vacant In The Previous Recruitment

District Wise Educators Posts
👉ATTOCK/ M:391-F:282
👉BAHAWALNAGAR/M:245-F:439
👉BAHAWALPUR/(M:189-F:188
👉BHAKKAR/M:176-F:216
👉CHAKWAL/M 373-F 390
👉CHINIOT/ M134-F227
👉D.G. KHAN/ M107-F117
👉FAISALABAD/ M319-F133
👉GUJRANWALA/ M325-F191
👉GUJRAT /M664-F1007
👉HAFIZABAD/M104-F86
👉JHANG/M149-F59
👉JHELUM/M251-F345
👉KASUR/M240-F201
👉KHANEWAL/M133-F154
👉KHUSHAB/M86-F79
👉LAHORE/M104-F84
👉LAYYAH/M104-F150
👉LODHRAN/M64-F136
👉M.B.DIN/M163-F163
👉MIANWALI/M246-F231
👉MULTAN/M153-F67
👉MUZAFFARGARH/M136-F183
👉NANKANA SAHIB/M161-F138
👉NAROWAL/M170-F323
👉OKARA/M188-F199
👉PAKPATTAN/M181-F164
👉RAHIMYAR KHAN/M373-F686
👉RAJANPUR/M192-F105
👉RAWALPINDI/M224-F221
👉SAHIWAL/M394-F268
👉SARGODHA/M511-F639
👉SHEIKHUPURA/M298-F277
👉SIALKOT/M483-F242
👉T.T.SINGH/M87-F176
👉VEHARI/M125-F154

Different B/W Strategy.Method Teachique and Tactics

اہم ترین بنیادی فرق ـ
1) strategy 2) Method 3) technique 4) tactics
__________________________________________
1) میں کل جا کر بچوں کو فلاں سبق کا فلاں ٹاپک پڑھانا ہے ـــــــ فلاں چیزیں یاد کروانی ہیں ـ اِس کے لئے میں پہلے پانچ منٹ یہ کروں گا ـ اگلے پندرہ منٹ وہ کروں گا ـ پھر یہ کروں گا وہ کروں گا ـ یہ سٹریٹیجی ہے ــــــــ جس میں آپ اپنے گولز کو حاصل کرنے کے لئے ایک مکمل Plan of action ترتیب دیتے ہیں ـ اِس کو سٹریٹیجی کہتے ہیں ـ
ـ
2) اب اپنے Plan of action کو عملی جامہ پہنانے کے لئے جو عملی طور پر کام کرتے ہیں ـ وہ ہمارا میتھڈ ہوتا ہے ــــــــــ Method is just how to present your contents to the class
میتھڈ مختلف قسم کے ہو سکتے ہیں ـ لیکچر میتھڈ بھی ہو سکتا ہے ـ ڈیمونسڑیشن ، پروجیکٹ ، ڈسکشن میتھڈ وغیرہ وغیرہ ـ
3) اب باری آتی ہے ـ ٹکنیک کی ـــــــــــ تو ہم اپنے میتھڈ کے ذریعے اپنے ٹاپک کو بچوں کے سامنے پیش کر رہے ہوتے ہیں ـــــــــ چاہتے ہیں ـ بچوں کی توجہ ہماری طرف رہے ـ تو اُس اپنے سبق کی طرف توجہ مرکز رکھنے کے لئے مختلف زندگی سے مثالیں دیتے ہیں ـ اکثر اوقات سوالات پوچھ لیتے ہیں ـــــــــــ تو یہ ٹکنیک ہوتی ہیں ـ
اِس کی وجہ سے ہمارا میتھڈ موثر ہو جاتا یے ـــــــــ
4) اب باری آتی ہے ٹکٹکس کی ــــــــ اب یہ کیا بلا ہے ؟؟ تو بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے ــــــ کہ ہماری پلاننگ یعنی ہماری سٹریٹیجی کی بچے دھجیاں اُڑا دیتے ہیں ــــــ اُن کا پڑھنے کا بلکل دل نہیں ہوتا ــــــــــــ سر جی ! پلیز آج نہ پڑھاؤ ـ پلیز ـ تو ہمیں پڑھانا بھی ہوتا ہے ـــــــــ تو ہم فوراً ایک پلان بی جو آن دا سپاٹ بنایا جاتا ہے ــــــــــ میں بچوں کے سامنے رکھ دیتے ہیں ـ
"بیٹا جی ! آج پڑھ لو ــــــــــ پھر کل میں آپ کو نہیں پڑھاؤں گا ـ " "بیٹا جی ! آج پڑھ لو ــــــــ پھر اگلے پریڈ میں ، میں آپ کو کہانی سناؤں گا " وغیرہ وغیرہ
تو بچے خوش ہو جاتے ہیں ـــــــــــ کہ کل ہمیں پڑھنا نہیں پڑھے گا اور وہ آپ کی بات سننے پر رضامند ہو جاتے ہیں ـ اور پھر ہم دوبارہ اپنے سٹریجیک پلان کے مطابق بچوں کو پڑھانا شروع کر دیتے ہیں ـ اِس کو ٹیکٹس کہتے ہیں
ٹیکٹس ـــــــــــ سٹریٹیجی کو موثر بنانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں ـ

Notification

3 Rules of Annual Increments for Govt Emloyees

یکم دسمبر کو تنخواہ میں *سالانہ انکریمنٹ* لگتی ہے۔ اس کے 3 اہم رولز یاد رکھیں: *1. 6 ماہ کی سروس لازمی ہے:* 30 نومبر تک ایک ہی اسکیل میں 6 م...