Search This Blog

Sunday, 5 April 2020

فری کتب انٹر نیٹ

سوشل ڈسٹنسنگ کے اِس دور میں کتاب بہترین دوست ہے۔ کتاب آپ کو دنیا دکھاتی ہے اور فہم و ادراک سکھاتی ہے۔
اگر آپ اپنے لمحاتِ فرصت کو لمحاتِ مسرت بنانا چاہتے ہیں تو کتاب سے دوستی کریں۔ اپنے وقت اور قیمتی اور معلوماتی بنائیں ۔

۔۔۔۔ *فہرست ڈیجیٹل کتب* ۔۔۔۔۔

آتش پارے - سعادت حسن منٹو 
آب گم - مشتاق یوسفی
آبلے - احمد ندیم قاسمی
ابن الوقت - ڈپٹی نذیر احمد 
اچھے لوگ برے لوگ - خشونت سنگھ
آخری شب کے ہمسفر - قرۃ العین حیدر 
آخری جنگ - ابو یحییٰ
اداس نسلیں - عبداللہ حسین 
اداس ہونے کے دن نہیں ہیں - نوشی گیلانی
اردو ادب کی تحریکیں - انور سدید 
اردو تنقید کا ارتقاء - عبادت بریلوی
اردو غزل گوئی - فراق گورکھپوری
اردو کی آخری کتاب - ابن انشا 
اردو کی تعلیم کے لسانیاتی پہلو -گوپی چند
آزادی ہند -  مولانا آزاد 
آ س - بشیر بدر
اسباب بغاوت ہند - سر سید خان
اسلام اور عصر حاضر - پروفیسر احمد رفیق
اصلاحی مجالس - مفتی تقی عثمانی
آگ کا دریا - قرۃ العین حیدر 
الف لیلہ ہزار داستان
الفاروق - علامہ شبلی نعمانی
الکھ نگری -  ممتاز مفتی 
الکیمسٹ - باولو کویلیو
امراؤ جان ادا -  مرزا رسوا ہادی 
انارکلی - سعادت منٹو
آنچل -  احمد ندیم قاسمی
اندلس میں اجنبی - مستنصر تارڑ
آنگن - خدیجہ مستور
آنندی - غلام عباس
آہنگ اور عروض - کمال صدیقی 
آوارہ گرد کی ڈائری - ابن انشا
آواز دوست - مختار مسعود 
اوکھےلوگ - ممتاز مفتی 
اور لائن کٹ گئی - کوثر نیازی
ایک چادر میلی سی - راجندر سنگھ 
ایک شہر کی موت - امرتا پریتم
ایک محبت سو افسانے - اشفاق احمد
بارش میں جدائی - اے حمید 
بازار حیات - احمد ندیم قاسمی
بجنگ آمد - کرنل محمد خان
برقعے - سعادت منٹو 
بزم آرائیاں - کرنل محمد خان
بست و کشاد - پروفیسراحمدرفیق
بستی سستی - انتظار حسین
بسیط - احمد ندیم قاسمی
بغیراجازت - سعادت منٹو
بغیر عنوان کے -  سعادت منٹو
بہاو - مستنصر تارڑ 
بہشتی زیور - اشرف تھانوی
پر اثر لوگوں کی سات عادات
پرواز -  عبدالکلام
پریم چند کے بے مثال افسانے
پس حجاب - پروفیسر احمد رفیق
پس زندان دیوار - شورش کاشمیری
پنجر - امرتا پریتم
پیا رنگ کالا - بابا یحییٰ
پیا نام کا دیا - بانو قدسیہ
پیار کا پہلا شہر - مستنصر تارڑ
پیمان شپ - نصیرالدین
تاریخ فرشتہ جلد اول
تاریخ فرشتہ جلد دوم
تاریخ فرشتہ جلد سوم 
تاریخ فرشتہ جلد چہارم 
تجدید فکریات اسلام  - علامہ اقبال 
تحلیل نفسی کا اجمالی جائزہ - فرائڈ
ترجمہ القرآن - وحید الدین
تزک بابری - ظہیر الدین بابر
تشنگی باقی رہے گی - سعداللہ شاہ
تلاش - ممتاز مفتی
تلخ ترش شیریں - سعادت منٹو 
تنہا تنہا از احمد فراز 
تہذیبوں کا تصادم - سموئیل
جب زندگی شروع ہوگی - ابو یحیی
جدید اردو نثر کے معمار شعر از قدوائی
جس دیش میں گنگا بہتی ہے - امجد اسلام جہاں گرد کی واپسی - ہومر
چاند نگر - ابن انشا 
چترال کا سفر نامہ - مستنصر تارڑ 
چراغ سر راہ - پروفیسر احمد رفیق
چغد - سعادت منٹو 
چلو جاپان چلتے ہیں -  امجد اسلام
چھ رنگین دروازے - از منیر نیازی
چوپال - احمد ندیم قاسمی
حاشیے - فراق گورکھپوری 
حاصل گھاٹ - بانو قدسیہ
حالات حضرت - حسرت موہانی 
حجاز کی آندھی - عنایت اللہ
حق کی تلاش - مہاتما گاندھی
حکایات رومی - مولانا رومی
حکایات سعدی - شیخ سعدی
حکمت کی باتیں -  بابایحی 
حماقتیں - کرنل شفیق الرحمن 
حوا کے نام - بانو قدسیہ
حیرت کدہ -  اشفاق احمد 
خاک اور خون - نسیم حجازی
خاکم بدہن - مشتاق یوسفی
خالی بوتلیں خالی ڈبے -  منٹو 
خانہ بدوش -  مستنصر تارڑ 
خدا بول رہا ہے - ابو یحییٰ
خدا کی بستی - شوکت صدیقی
خش و خاشاک زمانے - مستنصر تارڑ 
خشونت سنگھ کے بہترین افسانے
خود کلامی - پروین شاکر
داستان گو - اشفاق احمد 
داستان مجاہد - نسیم حجازی
در و دیوار - احمد ندیم قاسمی
دریچے - واصف علی واصف
دست صبا -  فیض احمد فیض
دست نظر - پیر نصیر الدین 
دشت وفا - احمد ندیم قاسمی
دل دریا سمندر -  واصف علی واصف
دنیا گول ہے - ابن انشا 
دو قومی نظریہ - رفیع عثمانی
دوام - احمد ندیم قاسمی
دوسروں پر جادو کیجئے از ڈیل کارنگی
دیوان غالب - مرزا غالب 
دیوان ناصر - ناصر کاظمی
ذکر غالب - مالک رام
ذلتوں کے مارے لوگ
رات -  عبد اللہ حسین 
راجہ گدھ - بانو قدسیہ
راز حیات - مولانا وحید الدین
راز عروض - سیماب اکبر آبادی
رام دین - ممتاز مفتی
رم جھم - احمد ندیم قاسمی
رموز غالب - گیان چند 
زاویہ جلد اول - اشفاق احمد
زاویہ جلد دوم - اشفاق احمد  
زر گزشت - مشتاق یوسفی
سامان وجود -  بانو قدسیہ
سفر در سفر - اشفاق احمد
سفر نامہ ابن بطوطہ 
سفر نصیب - مختار مسعود
سناٹا - احمد ندیم قاسمی
سیرت نبوی اور ہماری زندگی - تقی عثمانی شاہین - نسیم حجازی
شب چراغ - واصف علی واصف
شب خون - احمد فراز
شرح کلام غالب - مولانا عبدالباری
شرح کلیات اقبال -اسرار زیدی
شعری لسانیات - انیس ناگی 
شکوہ جواب شکوہ - علامہ اقبال
شہاب نامہ - قدرت اللہ شہاب
صحیح بخاری جلد اول
صحیح بخاری جلد دوم 
صحیح بخاری جلد سوم 
صحیح مسلم  جلد اول
صحیح مسلم جلد دوم
صحیح مسلم جلد سوم
طلسم ہوش افزا - اشفاق احمد 
عالمی ادب کے اردو تراجم 
عکس خوشبو - پروین شاکر
علم بیان علم بدیع علم عروض
علی پور کا ایلی - ممتاز مفتی 
غالب - کالی داس
غبار خاطر - مولانا آزاد
فردوس بریں - عبدالعلیم شرر 
فسانہ عجائب - رجب علی سرور
فضائل اعمال - مولانا زکریا
قرآن اور سائنسی دریافتیں از  ذاکر نائیک قرآن پاک سولہ سطور 
قرآن کا قانون عروج و زوال - مولانا آزاد
قرآن کا مطلوب انسان - ابو یحییٰ 
قربت مرگ میں محبت از مستنصر تارڑ
قرطبہ کی خاموش اذانیں - اے حمید
قصص الانبیاء 
قصص الاولیاء - اشرف تھانوی
قطرہ قطرہ قلزم - واصف علی واصف
کالاش - مستنصر حسیں تارڑ 
کپاس کا پھول - احمد ندیم قاسمی
کچھ اور نہیں - بانو قدسیہ
کچھ یادیں کچھ باتیں - شوکت تھانوی
کرن کرن سورج - واصف علی واصف
کرشن چندر کی کہانیاں 
کلیات آتش
کلیات اقبال ساجد
کلیات اقبال
کلیات جمال احسانی
کلیات حبیب جالب
کلیات حسرت موہانی
کلیات خلیل جبران
کلیات داغ دہلوی
کلیات شکیب جلالی 
کلیات مصحفی 
کھول آنکھ زمین دیکھ - ابویحییٰ
کوہ پیما - احمد ندیم قاسمی
کوئی شام گھر بھی رہا کرو۔ بشیر بدر
کئی چاند تھے سر آسماں - شمس الرحمن گفتگو جلد اول - واصف علی
گفتگو جلد دوم - واصف علی
گفتگو جلد سوم - واصف علی 
گفتگو جلد چہارم - واصف علی
گفتگو جلد پنجم - واصف علی
گل نغمہ - فراق گورکھپوری 
گلی کوچے - انتظار حسین
گمان -جون ایلیا 
گھر سے گھر تک - احمد ندیم قاسمی
لذت سنگ - سعادت حسن منٹو 
لسانی مطالعہ - گیان چند
لفظ کھردرے - تنویر سپرا
لمبی لڑکی - راجندر سنگھ
لیکن - جون ایلیا
ماں جی - قدرت اللہ شہاب
مانیں یا نہ مانیں - ڈیل کارنیگی
ماورائے سراب - پروفیسر احمد رفیق
مجھے ہے حکم اذاں - اوریا مقبول
محبت کے افسانے - خلیل جبران
محیط - احمد ندیم قاسمی
مراۃ العروس - ڈپٹی نذیر احمد 
مرد ابریشم - بانو قدسیہ
مزاحیہ شاعری کا انسائیکلوپیڈیا
مسدس حالی - مولانا حالی
مسلمانوں کا ہزار سالہ عروج
مضامین پطرس - پطرس بخاری 
ممتا - احمد ندیم قاسمی 
من چلے کا سودا - اشفاق احمد
من کی دنیا -غلام جیلانی برق
من مندر من مسجد - محمد یحیی
منتخابات حالی - مولانا حالی
منہاج العابدین - امام غزالی
مہتاب داغ - مرزا داغ
موت سے واپسی - شورش کاشمیری 
میر و غالب کا خصوصی مطالعہ
میرے دل میرے مسافر - فیض احمد
میری کہانی - جواہر لعل نہرو
نرملا - پریم چند
نسخہ ہائے وفا - فیض احمد فیض
نقشِ فریادی - فیض احمد فیض
نکلے تیری تلاش میں - مستنصر تارڑ 
نگری نگری پھرا مسافر - ابن انشاء 
نیلا پتھر - احمد ندیم قاسمی
ہم زلف - شوکت تھانوی
ہمہ یاراں دوزخ - صدیق سالک
ہنزہ داستان - مستنصر تارڑ 
ہوا چپکے سے کہتی ہے - نوشی گیلانی
یا خدا -  قدرت اللہ شہاب
یادوں کی برات - جوش ملیح آبادی
یزید - سعادت منٹو
یعنی - جون ایلیا
یہ میری غزلیں - احمد فراز
یوسف بن تاشفین - نسیم حجازی

No comments:

Post a Comment